Header Ads

Ehem Jankari (Mohd. Salman)


کیا آپ جانتے ہیں؟؟؟
محمد سلمان، جیولاجی آنرس، سال اوّل

نبی کریم ﷐ نےجن دس اصحاب کو جنّت کی خوش خبری سنائی اُن کو"عشرہ ٔ      مبشّرہ" کہا جاتا ہے۔ جن اصحاب کو جنّت کی بشارت فررمائی، وہ پاک ذات ہیں:
۱۔ سیدنا حضرت ابو بکر صدیق  ﷛
۲۔   سیدنا حضرت عمر فاروق  ﷛
۳۔   سیدنا حضرت عثمان غنی  ﷛
۴۔   سیدنا حضرت علی المرتضیٰ  ﷤
۵۔   سیدنا حضرت  طلحہ  ﷛
۶۔   سیدنا حضرت زبیر  ﷛
۷۔   سیدنا حضرت  عبد الرحمٰن  ﷛
۸۔   سیدنا حضرت سعد  ﷛
۹۔   سیدنا حضرت سعید  ﷛
۱۰۔   سیدنا حضرت ابو عبیدہ  ﷛


حضور اکرم    نے فرمایا:
سیدنا حضرت امام حسن ﷥ اورسیدنا حضرت امام حسین﷥ جنّت کے نوجوانوں کے سردار ہیں اور سیدۂ                  کائنات حضرت فاطمہ زہرا﷥ جنّت کی عورتوں کی سردار ہیں۔


Powered by Blogger.